: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
امریکہ کے صدر براک اوباما نے وائٹ ہاؤس کے اوول آفس میں پہلی بار دیا جلا
کردیوالی کاتہوار مناتے ہوئے آئندہ بھی اس روایت کے جاری رہنے کی امید
ظاہر کی۔ سال 2009 میں، وائٹ ہاؤس میں ذاتی طور پر دیوالی کا جشن منانے والے پہلے
امریکی صدر اوباما نے اوول
آفس میں انتظامیہ کے کچھ ہندوستانی امریکی
کمیونٹی کے لوگوں کے ساتھ دیا جلانے کے بعد اس شاندار لمحے کا ذکر اپنی فیس
بک پوسٹ میں کیا۔ مسٹر اوباما نے کہا "مجھے سال 2009 میں وائٹ ہاؤس میں دیوالی کے جشن کی میزبانی کرنے والا پہلا صدر بننے کا اعزاز حاصل ہوا تھا۔